قرآن 26:11 — شاعرین (الشعراء)
قَومَ فِرعَونَ ۚ أَلا يَتَّقونَ
"فرعون کی قوم ۔ شاید وہ اصلاح کر لیں۔"
[26:10] یاد کرو کہ تمہارے پروردگار نے موسیٰ کو پکارا : "منحرف لوگوں کی طرف جاؤ۔
[26:12] اس نے کہا کہ، "میرے پروردگار، مجھے ڈرہے کہ وہ مجھ پر ایمان نہیں لائیں گے۔