Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 26:133 — شاعرین (الشعراء)

"اُس نے تمہیں مویشی اور بچے فراہم کیئے ۔

[26:132] "تعظیم کرو اس کی جس نے تمہارے لئےتمام چیزیں فراہم کیں جنہیں تم جانتے ہو۔

[26:134] "اور باغات اور چشمے ۔