Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 26:146 — شاعرین (الشعراء)

"کیا تمہارا یہ خیال ہے کہ تمہیں ہمیشہ کے لئے چھوٹ دے دی جائے گی،سالم اسی حالت میں؟

[26:145] "میں تم سے کوئی اجرت نہیں مانگتا ۔ میری اجرت تو کائنات کے پر وردگار کی جانب سے آتی ہے ۔

[26:147] "تم باغوں اور چشموں سے لطف اندوز ہوتے ہو۔