Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 26:149 — شاعرین (الشعراء)

"تم پہاڑوں میں سےپُرتعیش بنگلات تراشتے ہو ۔

[26:148] "اور فصلیں اور کھجور کے درخت مزیدار پھلوں کے ساتھ ۔

[26:150] "تم خدا کی تعظیم کرو ، اور میری اطاعت کرو۔