قرآن 26:159 — شاعرین (الشعراء)
وَإِنَّ رَبَّكَ لَهُوَ العَزيزُ الرَّحيمُ
بلکل یقینً ، تمہارا پروردگار ہی قادرِ مطلق ، سب سے زیادہ رحم کرنے والا ہے ۔
[26:158] عذاب نے انہیں زیر کردیا۔ یہ ایک سبق ہونا چاہیے، لیکن اکثر لوگ ایمان لانے والے نہیں۔
[26:160] لوط کی قوم نے پیغمبروں کو جھٹلایا۔