Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 26:158 — شاعرین (الشعراء)

عذاب نے انہیں زیر کردیا۔ یہ ایک سبق ہونا چاہیے، لیکن اکثر لوگ ایمان لانے والے نہیں۔

[26:157] انہوں نے اسے ذبح کر ڈالا، اور اس طرح غم مول لے لیا۔

[26:159] بلکل یقینً ، تمہارا پروردگار ہی قادرِ مطلق ، سب سے زیادہ رحم کرنے والا ہے ۔