قرآن 26:157 — شاعرین (الشعراء)
انہوں نے اسے ذبح کر ڈالا، اور اس طرح غم مول لے لیا۔
[26:156] "اسے کسی قسم کی تکلیف دینے کے لیئے چھونا بھی نہیں، ورنہ ایسا نہ ہو کہ تم ایک ھولناک دن کاعذاب مول لے لو۔"
[26:158] عذاب نے انہیں زیر کردیا۔ یہ ایک سبق ہونا چاہیے، لیکن اکثر لوگ ایمان لانے والے نہیں۔