Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 26:156 — شاعرین (الشعراء)

"اسے کسی قسم کی تکلیف دینے کے لیئے چھونا بھی نہیں، ورنہ ایسا نہ ہو کہ تم ایک ھولناک دن کاعذاب مول لے لو۔"

[26:155] اُس نے کہاکہ، " یہ ایک اونٹ ہے جو صرف اُس دن پیئے گا، جو اُس کے لیئے مخصوص ہو گا؛ ایک دن جو تمہارے پینے کےمخصوص دنوں سے مختلف ہے ۔

[26:157] انہوں نے اسے ذبح کر ڈالا، اور اس طرح غم مول لے لیا۔