قرآن 26:155 — شاعرین (الشعراء)
اُس نے کہاکہ، " یہ ایک اونٹ ہے جو صرف اُس دن پیئے گا، جو اُس کے لیئے مخصوص ہو گا؛ ایک دن جو تمہارے پینے کےمخصوص دنوں سے مختلف ہے ۔
[26:154] "تم ہمارے جیسے انسان سے زیادہ اور کچھ نہیں ہو ۔ تم ایک معجزہ پیش کرو، اگر تم سچے ہو تو ۔"
[26:156] "اسے کسی قسم کی تکلیف دینے کے لیئے چھونا بھی نہیں، ورنہ ایسا نہ ہو کہ تم ایک ھولناک دن کاعذاب مول لے لو۔"