قرآن 26:154 — شاعرین (الشعراء)
"تم ہمارے جیسے انسان سے زیادہ اور کچھ نہیں ہو ۔ تم ایک معجزہ پیش کرو، اگر تم سچے ہو تو ۔"
[26:153] انہوں نے کہا، " تم پر جادو کیا گیا ہے۔
[26:155] اُس نے کہاکہ، " یہ ایک اونٹ ہے جو صرف اُس دن پیئے گا، جو اُس کے لیئے مخصوص ہو گا؛ ایک دن جو تمہارے پینے کےمخصوص دنوں سے مختلف ہے ۔