قرآن 26:164 — شاعرین (الشعراء)
وَما أَسـَٔلُكُم عَلَيهِ مِن أَجرٍ ۖ إِن أَجرِىَ إِلّا عَلىٰ رَبِّ العٰلَمينَ
"میں تم سے کوئی اجرت نہیں مانگتا ۔ میری اجرت تو کائنات کے پر وردگار کی جانب سے آتی ہے ۔
[26:163] "تم خدا کی تعظیم کرو ، اور میری اطاعت کرو۔
[26:165] "کیا تم مردوں کے ساتھ ہم بستری کرتے ہو، تمام لوگوں میں سے؟