قرآن 26:165 — شاعرین (الشعراء)
"کیا تم مردوں کے ساتھ ہم بستری کرتے ہو، تمام لوگوں میں سے؟
[26:164] "میں تم سے کوئی اجرت نہیں مانگتا ۔ میری اجرت تو کائنات کے پر وردگار کی جانب سے آتی ہے ۔
[26:166] " تم اپنی بیویوں کو ترک کردیتے ہو جو تمہارے پروردگار نے تمہارے لیئے تخلیق کی ہیں! درحقیقت، تم نافرمان لوگ ہو۔"