قرآن 26:166 — شاعرین (الشعراء)
" تم اپنی بیویوں کو ترک کردیتے ہو جو تمہارے پروردگار نے تمہارے لیئے تخلیق کی ہیں! درحقیقت، تم نافرمان لوگ ہو۔"
[26:165] "کیا تم مردوں کے ساتھ ہم بستری کرتے ہو، تمام لوگوں میں سے؟
[26:167] اُنہوں نے کہا کہ " اگر تم باز نہ آئے تو، اے لوط، تمہیں جلاوطن کر دیا جائے گا ۔"