قرآن 26:167 — شاعرین (الشعراء)
اُنہوں نے کہا کہ " اگر تم باز نہ آئے تو، اے لوط، تمہیں جلاوطن کر دیا جائے گا ۔"
[26:166] " تم اپنی بیویوں کو ترک کردیتے ہو جو تمہارے پروردگار نے تمہارے لیئے تخلیق کی ہیں! درحقیقت، تم نافرمان لوگ ہو۔"
[26:168] اس نے کہا کہ "میں تمہاری حرکتوں کی مذمت کرتا ہوں۔"