Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 26:168 — شاعرین (الشعراء)

اس نے کہا کہ "میں تمہاری حرکتوں کی مذمت کرتا ہوں۔"

[26:167] اُنہوں نے کہا کہ " اگر تم باز نہ آئے تو، اے لوط، تمہیں جلاوطن کر دیا جائے گا ۔"

[26:169] "میرے پروردگار، مجھے اور میرے خاندان کو ان کے اعمال سےبچا "۔