Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 26:171 — شاعرین (الشعراء)

لیکن بوڑھی عورت کو نہیں ؛ وہ برباد ہو گئ۔

[26:170] ہم نے اسے اور اس کے تمام خاندان کو بچا لیا ۔

[26:172] پھر ہم نے دوسروں کو تباہ کر ڈالا۔