Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 26:173 — شاعرین (الشعراء)

ہم نے ا یک آفت زدہ بارش ان پر برسائی؛ کیا ہی خوفناک بارش اُن کے لیئے جنہیں خبردار کیا گیا تھا!

[26:172] پھر ہم نے دوسروں کو تباہ کر ڈالا۔

[26:174] یہ ایک سبق ہونے چاہئے، لیکن اکثر لوگ ایمان والے نہیں ہیں ۔