Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 26:176 — شاعرین (الشعراء)

جنگلات کے لوگوں نے پیغمبروں کو جھٹلایا۔

[26:175] بلکل یقینً ، تمہارا پروردگار ہی قادرِ مطلق ، سب سے زیادہ رحم کرنے والا ہے ۔

[26:177] شعیب نے ان سے کہا کہ، "کیا تم راستباز نہیں ہوگے؟