Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 26:180 — شاعرین (الشعراء)

"میں تم سے کوئی اجرت نہیں مانگتا ۔ میری اجرت تو کائنات کے پر وردگار کی جانب سے آتی ہے ۔

[26:179] "تم خدا کی تعظیم کرو ، اور میری اطاعت کرو۔

[26:181] " تم پوار ناپ تول کرو جب تم تجارت کرو،؛ دھوکہ مت دو۔