Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 26:183 — شاعرین (الشعراء)

"لوگوں کا حق نہ مارو، اور زمین پر بدعنوانی مت کرتے پھرو۔

[26:182] "تم ایک منصفانہ پیمانے کےساتھ وزن کرو۔

[26:184] "تعظیم کرو اُس کی جس نےتم کو اور گزشتہ نسلوں کو پیدا کیا۔"