Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 26:185 — شاعرین (الشعراء)

انہوں نے کہا کہ ، "تم پر جادو کر دیا گیا ہے۔

[26:184] "تعظیم کرو اُس کی جس نےتم کو اور گزشتہ نسلوں کو پیدا کیا۔"

[26:186] "تم ہمارے جیسے انسان سے زیادہ اور کچھ نہیں ہو ۔ درحقیقت ہمارا خیال ہے کہ تم جھوٹے ہو۔