Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 26:19 — شاعرین (الشعراء)

"پھر تم نے ارتکاب کیا اُس جرم کا جس کا تم نےارتکاب کیا اور تم ناشکر تھے ۔"

[26:18] ا س نے کہا کہ " کیاہم نے تمہیں شیر خواری سے نہیں پالا ، اور تم نے ہمارے ساتھ کئی سال گزارے؟

[26:20] اس نے کہا کہ، "در حقیقت، میں نےیہ کیا جب میں گمراہ تھا تو۔