قرآن 26:18 — شاعرین (الشعراء)
قالَ أَلَم نُرَبِّكَ فينا وَليدًا وَلَبِثتَ فينا مِن عُمُرِكَ سِنينَ
ا س نے کہا کہ " کیاہم نے تمہیں شیر خواری سے نہیں پالا ، اور تم نے ہمارے ساتھ کئی سال گزارے؟
[26:17] "' بنی اسرائیل کو جانے دو۔' "
[26:19] "پھر تم نے ارتکاب کیا اُس جرم کا جس کا تم نےارتکاب کیا اور تم ناشکر تھے ۔"