قرآن 26:17 — شاعرین (الشعراء)
أَن أَرسِل مَعَنا بَنى إِسرٰءيلَ
"' بنی اسرائیل کو جانے دو۔' "
[26:16] "فرعون کے پاس جاؤ اور کہو کہ، 'ہم کائنات کے رب کی طرف سے پیغمبرہیں۔'
[26:18] ا س نے کہا کہ " کیاہم نے تمہیں شیر خواری سے نہیں پالا ، اور تم نے ہمارے ساتھ کئی سال گزارے؟