Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 26:16 — شاعرین (الشعراء)

"فرعون کے پاس جاؤ اور کہو کہ، 'ہم کائنات کے رب کی طرف سے پیغمبرہیں۔'

[26:15] اُس نے کہا، " نہیں ، ( وہ ایسا نہیں کریں گے)۔ میری نشانیاں لے کر جاؤ۔ ہم تمہارے ساتھ ہوں گے، سنتے ہوئے۔

[26:17] "' بنی اسرائیل کو جانے دو۔' "