Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 26:15 — شاعرین (الشعراء)

اُس نے کہا، " نہیں ، ( وہ ایسا نہیں کریں گے)۔ میری نشانیاں لے کر جاؤ۔ ہم تمہارے ساتھ ہوں گے، سنتے ہوئے۔

[26:14] "اس کے علاوہ، وہ مجھے مفرور سمجھتے ہیں ۔ مجھے ڈر ہے کہ وہ مُجھے قتل نہ کر ڈالیں ۔"

[26:16] "فرعون کے پاس جاؤ اور کہو کہ، 'ہم کائنات کے رب کی طرف سے پیغمبرہیں۔'