Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 26:14 — شاعرین (الشعراء)

"اس کے علاوہ، وہ مجھے مفرور سمجھتے ہیں ۔ مجھے ڈر ہے کہ وہ مُجھے قتل نہ کر ڈالیں ۔"

[26:13] "شاید مُجھے غصہ آجائے۔ میری زبان بندھا ہو جائے؛ میربھائی ہارون کومیرے ساتھ بھیجیں ۔

[26:15] اُس نے کہا، " نہیں ، ( وہ ایسا نہیں کریں گے)۔ میری نشانیاں لے کر جاؤ۔ ہم تمہارے ساتھ ہوں گے، سنتے ہوئے۔