قرآن 26:13 — شاعرین (الشعراء)
"شاید مُجھے غصہ آجائے۔ میری زبان بندھا ہو جائے؛ میربھائی ہارون کومیرے ساتھ بھیجیں ۔
[26:12] اس نے کہا کہ، "میرے پروردگار، مجھے ڈرہے کہ وہ مجھ پر ایمان نہیں لائیں گے۔
[26:14] "اس کے علاوہ، وہ مجھے مفرور سمجھتے ہیں ۔ مجھے ڈر ہے کہ وہ مُجھے قتل نہ کر ڈالیں ۔"