قرآن 26:190 — شاعرین (الشعراء)
یہ ایک سبق ہونے چاہئے، لیکن اکثر لوگ ایمان والے نہیں ہیں ۔
[26:189] انہوں نے اسے جھٹلایا اور، اس کے نتیجے میں، انہوں نے سائبان کے دن کاعذاب مول لیا۔ یہ ایک ھولناک دن کا عذاب تھا ۔
[26:191] بلکل یقینً ، تمہارا پروردگار ہی قادرِ مطلق ، سب سے زیادہ رحم کرنے والا ہے ۔