Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 26:189 — شاعرین (الشعراء)

انہوں نے اسے جھٹلایا اور، اس کے نتیجے میں، انہوں نے سائبان کے دن کاعذاب مول لیا۔ یہ ایک ھولناک دن کا عذاب تھا ۔

[26:188] اس نے کہا کہ ، "میرا پروردگار ہی ہے جوجانتا ہے جو کچھ تم کرتے ہو ۔"

[26:190] یہ ایک سبق ہونے چاہئے، لیکن اکثر لوگ ایمان والے نہیں ہیں ۔