قرآن 26:188 — شاعرین (الشعراء)
اس نے کہا کہ ، "میرا پروردگار ہی ہے جوجانتا ہے جو کچھ تم کرتے ہو ۔"
[26:187] "آسمان پر سے ہم پر گولے پھینکواؤ،اگر تم سچے ہو ۔"
[26:189] انہوں نے اسے جھٹلایا اور، اس کے نتیجے میں، انہوں نے سائبان کے دن کاعذاب مول لیا۔ یہ ایک ھولناک دن کا عذاب تھا ۔