قرآن 26:187 — شاعرین (الشعراء)
"آسمان پر سے ہم پر گولے پھینکواؤ،اگر تم سچے ہو ۔"
[26:186] "تم ہمارے جیسے انسان سے زیادہ اور کچھ نہیں ہو ۔ درحقیقت ہمارا خیال ہے کہ تم جھوٹے ہو۔
[26:188] اس نے کہا کہ ، "میرا پروردگار ہی ہے جوجانتا ہے جو کچھ تم کرتے ہو ۔"