Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 26:193 — شاعرین (الشعراء)

روحِ امین(جبرائیل) اسے لے کر اُترا۔

[26:192] یہ کائنات کے پروردگار کی طرف سے ایک وحی ہے ۔

[26:194] تمہارے دل پر اس کا انکشاف کرنے کے لیئے، تا کہ تم خبردار کرنے والوں میں سے ایک ہو۔