قرآن 26:207 — شاعرین (الشعراء)
ما أَغنىٰ عَنهُم ما كانوا يُمَتَّعونَ
ان کے وسیع ذخائر نے ان کی تھوڑی سی بھی مدد نہ کی۔
[26:206] پھر ہمارا عذاب ان کی جانب آپہنچا، وعدہ کے عین مطابق۔
[26:208] ہم کسی بھی گروہ کوتباہ نہیں کرتےخبردار کرنے والے بھیجے بغیر ۔