قرآن 26:208 — شاعرین (الشعراء)
وَما أَهلَكنا مِن قَريَةٍ إِلّا لَها مُنذِرونَ
ہم کسی بھی گروہ کوتباہ نہیں کرتےخبردار کرنے والے بھیجے بغیر ۔
[26:207] ان کے وسیع ذخائر نے ان کی تھوڑی سی بھی مدد نہ کی۔
[26:209] لہذا، یہ ایک یاد دہانی ہے اس لئے کہ ہم کبھی بھی ناانصافی نہیں کرتے ۔