قرآن 26:22 — شاعرین (الشعراء)
" تم شیخی بگھار رہے ہو کہ تم نے مجھ پر احسان کیا، جبکہ تم نےبنی اسرائیل کو غلام بنا رکھا ہے! "
[26:21] "پھر میں فرار ہوا، جب میں تم سے ڈر، اور میرے پروردگار نے مجھے حکمت عطا کی اور مجھے پیغمبروں میں سے ایک بنادیا۔
[26:23] فرعون نے کہا کہ ، " کائنات کا رب کیاہے؟"