Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 26:23 — شاعرین (الشعراء)

فرعون نے کہا کہ ، " کائنات کا رب کیاہے؟"

[26:22] " تم شیخی بگھار رہے ہو کہ تم نے مجھ پر احسان کیا، جبکہ تم نےبنی اسرائیل کو غلام بنا رکھا ہے! "

[26:24] اس نے کہا کہ، "آسمانوں اور زمین اور ان کے درمیان ہر چیز کا پروردگار ۔ تمہیں اس پر یقین ہونا چاہیے ۔"