Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 26:222 — شاعرین (الشعراء)

وہ ہر مجرم جعلساز پر اترتے ہیں ۔

[26:221] کیا میں تمہیں بتاؤں کہ شیاطین کن پر اُترتے ہیں؟

[26:223] وہ سننے کادکھاواکرتے ہیں لیکن ان میں سے اکثر جھوٹے ہیں.