Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 26:35 — شاعرین (الشعراء)

"یہ تمہیں تمہارے ملک سے، اپنے جادو کے ذریعےباہر نکالنا چاہتا ہے۔تم کیا تجویز کرتے ہو؟"

[26:34] اس نے اپنے ارد گرد بزرگوں سے کہا کہ، "یہ ایک تجربہ کار جادوگر ہے۔

[26:36] انہوں نے کہا، "نے اسے اور اس کے بھائی کی مہلت دو اور ہر ایک قصبے میں ہر کارےبھیج دو ۔