Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 26:40 — شاعرین (الشعراء)

"شاید ہم جادوگروں کی پیروی کریں گے، اگر ہم جیتنے والے ہوگئے۔"

[26:39] لوگوں سے کہا گیا: ' آؤ سب کےسب ۔ چلوہم ایک ساتھ مل کر یہاں جمع ہو جائیں ۔

[26:41] جب جادوگر آئے تو انہوں نے فرعون سے کہا ، "کیاہمیں ادائیگی کی جائے گی ، اگر ہم جیتنے والے ہو گئے؟"