قرآن 26:39 — شاعرین (الشعراء)
وَقيلَ لِلنّاسِ هَل أَنتُم مُجتَمِعونَ
لوگوں سے کہا گیا: ' آؤ سب کےسب ۔ چلوہم ایک ساتھ مل کر یہاں جمع ہو جائیں ۔
[26:38] جادوگر مقررہ دن پر، مقررہ وقت پر جمع کیئے گئے۔
[26:40] "شاید ہم جادوگروں کی پیروی کریں گے، اگر ہم جیتنے والے ہوگئے۔"