Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 26:7 — شاعرین (الشعراء)

کیاانہوں نے زمین کو نہیں دیکھا، اور کتنے سارے خوبصورت پودوں کی اقسام کو ہم نےان میں اُگایا؟

[26:6] چونکہ انہوں نے کفر کیا، انہوں نے اپنی غفلت کے نتائج مول لیئے ہیں ۔

[26:8] یہ ان کے لیے ایک کافی ثبوت ہونا چاہئے، لیکن ان میں سے اکثر ایمان والے نہیں ہیں ۔