قرآن 26:8 — شاعرین (الشعراء)
یہ ان کے لیے ایک کافی ثبوت ہونا چاہئے، لیکن ان میں سے اکثر ایمان والے نہیں ہیں ۔
[26:7] کیاانہوں نے زمین کو نہیں دیکھا، اور کتنے سارے خوبصورت پودوں کی اقسام کو ہم نےان میں اُگایا؟
[26:9] یقینً تمہارا رب توقا ْدرمطلق، سب سے زیادہ مہربان ہے ۔