Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 26:9 — شاعرین (الشعراء)

یقینً تمہارا رب توقا ْدرمطلق، سب سے زیادہ مہربان ہے ۔

[26:8] یہ ان کے لیے ایک کافی ثبوت ہونا چاہئے، لیکن ان میں سے اکثر ایمان والے نہیں ہیں ۔

[26:10] یاد کرو کہ تمہارے پروردگار نے موسیٰ کو پکارا : "منحرف لوگوں کی طرف جاؤ۔