قرآن 26:74 — شاعرین (الشعراء)
قالوا بَل وَجَدنا ءاباءَنا كَذٰلِكَ يَفعَلونَ
انہوں نے کہا ، "نہیں ؛ لیکن ہم نےاپنے والدین کو ایسا کرتے پایا ۔"
[26:73] "کیا یہ تمہیں فائدہ دے سکتے ہیں، یہ نقصان پہنچا سکتے ہیں؟"
[26:75] اس نے کہا کہ، "کیا تم ان شرکاء کو دیکھتے ہو، جن کی تم عبادت کرتےہو ۔