Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 26:84 — شاعرین (الشعراء)

" وہ مثال جو میں قائم کروں اسےآنے والی نسلوں کے لئے اچھا بنا دو۔

[26:83] " میرے پروردگار، مجھے حکمت عطا فرما ؤاور نیکوکاروں میں شامل کرو۔

[26:85] "مجھے راحت کے جنت کے وارثوں میں سے ایک بناؤ۔