Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 26:99 — شاعرین (الشعراء)

"وہ لوگ جنہوں نےہم کو گمراہ کیا بدکار تھے۔

[26:98] "ہم کس طرح تمہیں کائنات کے رب کےبرابر مقررکر سکتے تھے؟

[26:100] اب ہمارے کوئی شفاعتی نہیں ہیں ۔