Submission
Quran
The Final Testament in 33 languages, with its appendices
Practices
Prayer times and how to pray, Zakat, Fasting and Hajj
Qiblah
The direction to face in prayer, on a compass, a map or satellite view
Media
Quran studies & recitation, videos and songs glorifying God alone
Publications
Books, the Perspectives archive and topics, to read and search
Studies
Live Quran studies with Submitters: join a session and its chat
Community
Messages and video calls with fellow Submitters around the world
Calculator
Check whether a number or Arabic text is a multiple of 19
World Practices
Prayer and fasting times for any city in the world

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 30:8 — رومی (الروم)

أَوَلَم يَتَفَكَّروا فى أَنفُسِهِم ۗ ما خَلَقَ اللَّهُ السَّمٰوٰتِ وَالأَرضَ وَما بَينَهُما إِلّا بِالحَقِّ وَأَجَلٍ مُسَمًّى ۗ وَإِنَّ كَثيرًا مِنَ النّاسِ بِلِقائِ رَبِّهِم لَكٰفِرونَ

وہ کیوں خود پر عکاسی نہیں کرتے؟خدا نے تخلیق نہیں کیاآسمانوں اور زمین کو، اور ہر چیز جو ان کے درمیان ہے ، سوائے ایک خاص مقصد کے، اور ایک مخصوص مدت کے لئے۔ تاہم، زیادہ تر لوگ اپنے پروردگار سے ملاقات کے حوالے سے، منکر ہیں۔

[30:7] وہ صرف ان دنیاوی اشیاء کی پرواہ کرتے ہیں جو انہیں دکھائی دیتی ہیں، جبکہ آخرت سے مکمل طور پر غافل ہوتے ہوئے۔

[30:9] کیا وہ زمین پر پھرے نہیں اور اُن کے نتائج پر غور نہیں کیا جو ان سے پہلے تھے ؟ وہ زمین پر زیادہ طاقتور، زیادہ مال داراور مزید ثمر آور ہو ا کرتے تھے ۔ ان کے پیغمبر ان کے پاس واضع نشانیاں لے کر گئے۔ اس کے نتیجے میں، خدا نے ان پر ظلم نہیں کیا، وہی تھے جنہوں نےخود اپنی ہی جانوں پر ظلم کیا تھا۔