Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 33:17 — فریقین (الأحزاب)

کہہ دوکہ ، " تمہیں خدا سے کون بچائے گا اگر اس کی مرضی ہو کوئی مصیبت ، یا مرضی ہو کوئی نعمت تمہارے لئے۔"وہ کبھی بھی پا نہیں سکتے ، خدا کے سوا، کوئی اور پروردگار اور مالک۔

[33:16] کہہ دو کہ، "اگر تم فرار ہو، تو تم کبھی موت سے فرار نہیں ہو سکتے یا قتل ہونے سے۔ چاہے جو کچھ بھی ہو جائے، تم بس ایک تھوڑی ہی مدد زیادہ زندہ رہتے ہو۔"

[33:18] خدا ان سےپوری طرح واقف ہے تمہارے درمیان ، جو رکاوٹ ڈالنے والے ہیں، اور وہ جو اپنے ساتھیوں سے کہتے ہیں، "ہم سب کو پیچھے رہنے دو۔" وہ کبھی کبھار ہی دفاع کے لئے متحرک ہوتے ہیں۔