Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 33:18 — فریقین (الأحزاب)

خدا ان سےپوری طرح واقف ہے تمہارے درمیان ، جو رکاوٹ ڈالنے والے ہیں، اور وہ جو اپنے ساتھیوں سے کہتے ہیں، "ہم سب کو پیچھے رہنے دو۔" وہ کبھی کبھار ہی دفاع کے لئے متحرک ہوتے ہیں۔

[33:17] کہہ دوکہ ، " تمہیں خدا سے کون بچائے گا اگر اس کی مرضی ہو کوئی مصیبت ، یا مرضی ہو کوئی نعمت تمہارے لئے۔"وہ کبھی بھی پا نہیں سکتے ، خدا کے سوا، کوئی اور پروردگار اور مالک۔

[33:19] اس کے علاوہ ، وہ تمہارے ساتھ سودا کرنے میں بحت بخیل ہیں۔ اگر برادری کو کوئی خطرہ ہو، تو تم ان کی آنکھوں کو خوف سے گھومتے دیکھتے ہو، جیسا کہ پہلے ہی سے موت ان پر آ چکی ہو۔ جب ایک بار بحران ختم ہو جائے، تو وہ تمہیں اپنی تیز زبانوں سے چابک مارتے ہیں۔ یہ اپنے مال میں خوب کنجوسی کرتے ہیں۔ یہ مومن نہیں ہیں، اور، نتیجتاً، خدا نے ان کے اعمال نفی کر دیے ہیں۔ خدا کے لئے یہ کرنا آسان ہے۔